Homeخبریںپنجگور، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی گاڑی پر فائرنگ، ایک خاتون...

پنجگور، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی گاڑی پر فائرنگ، ایک خاتون جانبحق

پنجگور ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے سیدان پروم کراس میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی چلتی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جابحق ہوگیا تعلق دزپروم سے بتائی جاتی ہے

Exit mobile version