بولان (ہمگام نیوز)ہمگام نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقے سنی شوران کے قریب ٹوڈی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی-تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے سنی شوران میں ایک ٹوڈی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص انجینئر حاجی اللہ بخش سکنہ سبی جانبحق ہو گئے