سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںبولان ، انگریز دور حکومت کا بنایا ہوا ریلوے کا آہنی پل...

بولان ، انگریز دور حکومت کا بنایا ہوا ریلوے کا آہنی پل ٹوٹ گیا

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مچھ بولان ہرک کے قریب انگریز دور کا بنا ہوا ریلوے آہنی پل کا ٹریک ٹوٹ گیا ۔
ریلوے ٹریک ٹوٹنے سے بلوچستان کا دیگر صوبوں سے تیز ترین رابطہ منقطع ہوگیا ۔ واضح رہے کہ یہ پل 1894 انگریز دور حکومت میں بنایا تھا ۔ جبکہ حالیہ بارشوں کے دوران بولان ندی میں 80 ہزار کیوسک سیلابی ریلہ ریکارڈ کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز