سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںبولان: فائرنگ سے خاتوں سمیت دو افراد ہلاک

بولان: فائرنگ سے خاتوں سمیت دو افراد ہلاک

کوئٹہ (ہمگام  نیوز ) بولان میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے ۔لیویز کے مطابق جمعرات کو بولان میں سیاہ کاری کے شبہ میں ایک خاتون سمیت دو افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ لیویز نے لاشوں کو قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیا جہاں ضروری کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردیئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز