سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںبولان : پاکستان آرمی کے ہاتھوں درجنوں بلوچ اغواء

بولان : پاکستان آرمی کے ہاتھوں درجنوں بلوچ اغواء

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) گذشتہ دو روز سے پاکستان آرمی کی جانب سے بولان کے پہاڑی و میدانی علاقوں سانگان، جالڑی، شاہرگ،
سنجاول ،کوہ گر و دیگر علاقوں میں آپریشن سے اب تک کی اطلاع کے مطابق دو درجن کے قریب بلوچ فرزندوں کو مختلف علاقوں سے اغواء کیا گیا اور ساتھ مذکورہ علاقوں میں مختلف مقامات پہ کئی گھروں میں لوٹ مار کے بعد گھروں کو آگ لگا دی ، واضح رہے کہ گذشتہ روز سے بولان کے پہاڑی و میدانی علاقوں میں جاری پاکستان آرمی بربریت سے قبل بھی ان ہی علاقوں میں خونی آپریشن کی گئی اور درجنوں خواتین و بچوں کو بھی اغواء کیا گیا تھا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز