سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںبونیر رستم سرخابی میں موٹرکار سڑک سے نیچے گہرائی میں جاگری...

بونیر رستم سرخابی میں موٹرکار سڑک سے نیچے گہرائی میں جاگری تین افراد شدید زخمی

بونیر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا بونیر کے علاقے رستم سرخابی میں موٹر کار سڑک سے نیچے گہرائی میں جاگری تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق بونیر رستم سرخابی میں موٹر کار ڈرائیور سے بے قابو ہوکر نیچے گہری کھائی میں جاگری تین افراد زخمیوں میں علی اکبر شاہ زمین اور عمر زیب ساکنان ریگا بونیر شامل ہیں
زخمیوں کو طبی امداد کے لیئے ریسکیو نے مقامی ہیڈکوارٹر اسپتال بونیر منتقل کردیا گیا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز