سه شنبه, مارچ 17, 2026
Homeخبریںبھارت، ٹرک اور بس میں تصادم 15 افراد ہلاک

بھارت، ٹرک اور بس میں تصادم 15 افراد ہلاک

نئی دہلی ( ہمگام نیوز) بھارت میں بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 15 ہلاک ہوگئے ـ واقعہ مدھیہ پردیش کے رایو ضلع میں رات کے وقت پیش آیا ـ حادثے کا شکار ہونے والے بس میں کم از کم 60 مسافر سوار تھے ـ
زیادہ تر مسافر مزدور تھے جو پڑوسی شمالی ریاست اتر پردیش میں دیوالی منانے کے لیئے اپنے گھروں کے جا رہے تھے ـ بھارت میں ٹریفک حادثات میں اموات کی شرع دنیا میں سب سے زیادہ ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز