دہلی(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق بھارت نے اگنی پی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے یہ میزائل ایک ہزار سے دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تجربہ پیر کی صبح 10بج کر 55 منٹ پر اڑیسہ کے ساحل بالاسور کے نزدیک ایک جزیرے میں کیا گیا جیسے مختلف ٹیلی میٹری اور ریڈار سٹیشنوں سے میزائل کی نگرانی کی گئی


