بولان( ہمگام نیوز )ویب نیوز کے مطابق بولان کے علاقے بھاگ شہر محلہ غریب آباد میں واقع ٹھیکیدار کریم بخش پیوڑ نامی شخص کے گھر پر دستی بم حملہ کیا گیا ۔
دھماکے کے باعث گھر کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، گھر میں موجود افراد محفوظ بتائے جارہے ہیں ۔