سه شنبه, مارچ 17, 2026
Homeخبریںبیلا ٹیارو کے قریب تیز رفتار ٹرالر روڈ سے نیچے جا کہ...

بیلا ٹیارو کے قریب تیز رفتار ٹرالر روڈ سے نیچے جا کہ گرے دو افراد شدید زخمی

لسبیلہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ بیلا پولیس چیک پوسٹ ٹیارو کے قریب ٹرالر نیچے جاکر الٹ گیا جسکے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوۓ

تفصیلات کے مطابق یہ وقعہ تیز رفتاری کی سبب ہوا ٹرالر تیز رفتار سے کراس کرتے ہوے روڈ سے جا کہ نیچے گرے

زخمیوں کو ریسکو ٹیارو ٹیم نے طبی امداد کیلۓ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز