سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںبیوی اور بچوں نے والد کو ڈنڈوں سے تشدد کرکے قتل کر...

بیوی اور بچوں نے والد کو ڈنڈوں سے تشدد کرکے قتل کر دیا.

پنجاب (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق بیوی نے بچوں کے ساتھ مل کر اپنے خاوند کو ڈنڈوں سے تشدد کرکے قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتول درزی کا کام کرتا تھا اور اس کا بیوی کے ساتھ اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ پولیس تھانہ سٹی نے لاش تحویل میں لے کرقتل کرنے والے بیوی بچوں کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی ہے اور ملزمان سے تفتیش شروع کردی گئی پولیس نے قتل کی دفعات کے تحت واقعے کا مقدمہ درج کرکے مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز