Home خبریں بی۔آر۔پی نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی

بی۔آر۔پی نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی

0
کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ری پبلکن آرمی نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی ۔بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بلوچ سرمچاروں نے گزشتہ شب کیچ کے علاقے دشت میں بلکراس کے مقام پر فورسز کی چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔

خروج از نسخه موبایل