کو ئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے کہا کہ کہا کہ کل جمعہ کے روز سرمچاروں نے جھاؤمیں پاکستان فوج کی ڈولیجی چیک پوسٹ پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے بھاری نقصان پہنچایا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔


