سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںبی آر اے نے مند میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری...

بی آر اے نے مند میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(مگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 23 جون کو مندسورو میں فورسز کے مرکزی کیمپ کے مرکزی مورچے پرخودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا- جس سے فورسز کوبھاری جانی و مالی نقصان پہنچا- ہماری کاروائیاں ایک آزاد و خود مختیار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے-

یہ بھی پڑھیں

فیچرز