کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے کل گیشکور آرمی کیمپ کے ایک مورچہ پر اسنائپر سے حملہ کیا جس سے ایک اہلکار ہلاک ہوا جبکہ آج کیچ کے علاقے ڈنڈار آشال میں ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹوں و جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو بھاری جانی نقصان پہنچایا۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔ سرباز بلوچ