شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںبی ایل ایف نے تمپ میں فورسز پر حملے کی زمےداری قبول...

بی ایل ایف نے تمپ میں فورسز پر حملے کی زمےداری قبول لرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گُہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تمپ میں 25 جون کی رات ساڑھے گیارہ بجے تمپ کے علاقے پل آباد کسانو میں قائم پاکستانی فوج کی کیمپ پر دو اطراف سے راکٹوں، اے ون گولوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے دشمن فورسز کو بھاری جانی ومالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز