Home خبریں بی ایل ایف نے مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی

بی ایل ایف نے مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی

0
کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نا معلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ آج اتوار کو سرمچاروں نے مند کے علاقے اپسی کہن میں آرمی کیمپ پر بھاری اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کے فورسز کو جانی نقصان پہنچایا۔کل رات 9 بجے آواران میں پیراندر کراس آرمی چیک پوسٹ پر حملہ کر کے فورسز کو نقصان پہنچایا،مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

خروج از نسخه موبایل