چهارشنبه, نوومبر 27, 2024
Homeخبریںبی ایل ایف نے مند ایف سی پر حملوں کی ذمہ داری...

بی ایل ایف نے مند ایف سی پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ ( ھمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گوھرام بلوچ نے تربت کے علاقے مند میں ایف سی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے 10 کو جون شہید سالم کوہ پر ایف سی کی دو مورچوں حملے کرکے اسنائپر پر ایک اہلکار کو ہلاک کردیا جبکہ اسی وقت شہید سالم کوہ دامن میں مورچہ زن اہلکاروں پر بھی جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض پاکستانی کی فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان دوچار کر دیا ترجمان نے اپنے بیان میں مزید بتایا کہ ہماری یہ جنگ قبضہ گیر پاکستان کے ساتھ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہے گی ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز