جمعه, جنوري 17, 2025
Homeخبریںبی ایل ایف نے نیوی کیمپ پر حملے ذمہ داری قبول کر...

بی ایل ایف نے نیوی کیمپ پر حملے ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے پاکستانی نیوی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ منگل کی شام سرمچاروں نے تربت میں پاکستانی نیوی کے کیمپ پر BM12 راکٹ سے حملہ کیا۔ جس سے پاکستانی نیوی کو بھاری نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز