جمعه, دسمبر 27, 2024
Homeخبریںبی ایل ایف نے پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول...

بی ایل ایف نے پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ بدھ 9 مارچ کو سرمچاروں نے جھاؤ میں پاکستانی آرمی کے چیک پوسٹ پر دو حملے کئے۔ جھاؤ ڈولیجی میں بدھ کی صبح اور دوپہر کو چیک پوسٹ پر خود کارہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فورسز کو بھاری نقصان پہنچایا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز