چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںبی ایل ایف نے گورکوپ حملےکی ذمہ داری قبول کرلی

بی ایل ایف نے گورکوپ حملےکی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے گورکوپ میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ6 جولائی جمعہ کے روز سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ میں ایک اسکول اور ہسپتال پر قائم پاکستانی فوج کے چیک پوسٹوں پر خود کار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ بلوچستان کے اکثر علاقوں میں پاکستانی فوج نے تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں پر قبضہ کرکے انہیں فوجی چوکیوں میں تبدیل کی ہے۔ فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز