سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںبی ایل ایف نے گومازی فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری...

بی ایل ایف نے گومازی فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلیا.

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج کی چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ رات دس بجے سرمچاروں نے گومازی سری بازار میں پاکستانی فوج کی ماروار چوکی پر راکٹ حملہ کیا ہے۔ حملے میں قابض فوج کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز