سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںبی ایل اے نے پاکستانی فورسز پر حملے کی تصاویر جاری کردیں،...

بی ایل اے نے پاکستانی فورسز پر حملے کی تصاویر جاری کردیں، ویڈیو جلد جاری کی جائے گی

 

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی نے اپنے آفیشل میڈیا چینل سے بیان جاری کیا ہے کہ بولان کے علاقے سانگان میں قابض پاکستانی فورسز پر حملے کی تصاویر جاری کردیں۔ حملے کی ویڈیو جلد بی ایل اے کی آفیشل ویب سائٹ اور ٹیلی گرام چینل “Baloch_Liberation_Voice” پر اپ لوڈ کی جائے گی۔ یاد رہے 20 جنوری کے اس حملے میں بی ایل اے کے سرمچاروں نے بولان کے علاقے سانگان میں پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا تھا جس سے گاڑی میں سوار 11 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔

نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے بی ایل اے کے آفیشل ٹیلی گرام چینل کو جوائن کیا جاسکتا ہے:
Baloch Liberation Voice
Official Media Channel of Baloch Liberation Army
https://t.me/Baloch_Liberation_Voice

یہ بھی پڑھیں

فیچرز