تربت (ہمگام نیوز) گذشتہ شب تربت کے نواحی علاقہ بگ میری میں اقبال ولد اللّہ داد کو ساڑھے دوبجے جبری لاپتہ کرنے کے بعد غائب کردیا۔

اس دوران ایک عدد موٹرسائیکل اور موبائل فون بھی اغوا کر لے گئے۔