دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںتربت، مسلح افراد کی فائرنگ سے چاول فروش بچ گیا۔

تربت، مسلح افراد کی فائرنگ سے چاول فروش بچ گیا۔

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کیچ میوزیم کے قریب امان آٹوز کے سامنے ایک چاول فروش ریڈھی والے کو ٹارگٹ کرکے نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تاہم خوش قسمتی سے انہیں گولی نہیں لگی ریڈھی والے کی شناخت نبی حسین ولد عبدالغنی سکنہ کراچی چورنگی سے کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز