Homeخبریںتربت، میڈیکل ٹیسٹ میں فیل ہونے پر طالبہ نے خودکشی کرلی

تربت، میڈیکل ٹیسٹ میں فیل ہونے پر طالبہ نے خودکشی کرلی

تربت ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت کیچ سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ نے میڈیکل ٹیسٹ میں فیل ہونے کی وجہ سے خود کشی کرکے اپنے زندگی کا خاتمہ کر دیا ـ خود کشی کرنے والی طالبہ بلوچی زبان کے معروف شاعر احمد امجد رحیم کی صاحبزادی ہیں ـ

Exit mobile version