تربت(ہمگام نیوز)کیچ کے علاقے دشت میں قابض پاکستانی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ ہوا تین بلوچ فرزند شہید ہوئے اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے دشت کمبل میں آ ج الصبح قابض پاکستانی فورسز نے متعدد گاڈیوں کے ساتھ علاقے کا گھیرے میں لیکر آپریشن شروع کیا خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر گھروں کی تلاشی و لوٹ ماری کی اسی دوران بلوچ سرمچاروں و قابض پاکستانی آرمی کے درمیان جھڑپ شروع ہوا جس سے قابض پاکستانی فورسز کو جانی و مالی نقصان ہوا جبکہ تین بلوچ فرزند شہید ہوئے جن کی شناخت سمیر ولد عیسی ، ظریف ولد یوسف اور سلیم ولد یوسف نے جام شہادت نوش کر لیا