سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںتربت:قابض پاکستانی فوج کی بربریت جاری،تین افراد حراست کے بعد اغواء

تربت:قابض پاکستانی فوج کی بربریت جاری،تین افراد حراست کے بعد اغواء

تربت(ہمگام نیوز)دشت کے علاقے کاشاپ میں قابض پاکستانی فورسز کا آپریشن ،تین بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ اطلاعات کے مطابق الصبح دشت کے علاقے کاشاپ میں قابض پاکستانی فوج نے آپریشن کرتے ہوئے،تین بلوچ فرزندوں کو حراست کے بعد ایف سی کیمپ منتقل کردیا جن کی شناخت عبداللہ ولد شیر محمد ،مہیم ولد احمد علی اور خلیل کے ناموں سے ہوئی اس موقع پر قابض پاکستانی فوج نے کاشاپ میں خواتین پر تشدد کرنے کے بعد کئی گھروں میں تلاشی لی کچھ موٹرسائیکل اپنے ساتھ لے گئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز