سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںتربت:قبضہ گیر فوج کا خواتین پر تشدد ،چار خواتین بہ ہوش

تربت:قبضہ گیر فوج کا خواتین پر تشدد ،چار خواتین بہ ہوش

کیچ (ہمگام نیوز)تربت کے علاقے دشت میں قابض پاکستانی فوج کا آپریشن چار خواتین شدید زخمی اطلاعات کے مطابق دشت کے علاقےسبدان میں گزشتہ مغرب کے وقت قبضہ گیر پاکستانی فوج نے پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر وہاں موجود خواتین و بچوں پر لاٹھی چارج و شدید تشدد کرکے چار بلوچ خواتین شدید تشدد سے بہ ہوش ہوگئے جن کو سول ہسپتال میں منتقل کردیا
جبکہ گھروں میں تھوڈ پھوڈ تلاشی کرکے چار لاکھ ،چار قیمتی موبائل اور دیگر قیمتی سامان کو بھی اپنے ساتھ لے گئے تاہم ابھی تک گرفتاری کی کوئی اطلاع نہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز