سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںتربت/مشکے:پاکستانی آرمی کی آپریشن جاری،معذور شخض حراست کے بعد لاپتہ

تربت/مشکے:پاکستانی آرمی کی آپریشن جاری،معذور شخض حراست کے بعد لاپتہ

تربت/مشکے (ہمگام نیوز)تربت کے علاقے مند گوک میں گزشتہ رات قابض پاکستانی فوج نے ایک گھر میں چھاپہ مار کر خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر زخمی کیا اور عزیز لنگو ولد بخشی کو حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے ۔مقامی ذرائع کے مطابق عزیز بلوچ دونوں پاؤں سے معذور ہے اور وہ چل پھر نہیں سکتا۔مقامی لوگوں کے مطابق ایک ہفتہ پہلے گوک آپریشن کے دوران عزیز لنگو قابض پاکستانی آرمی نے اغواء بھی کیا تھا اور بعد میں چھوڈ دیا تھا
جبکہ مشکے کے علاقے مورماسی میں پاکستانی فوج نے علاقے کو محاصرے میں لیکر آپریشن کا آغاز کیا ،لوگوں کی حراست میں لینے کی اطلاعات ہیں لیکن انکی تعداد و شناخت نہ ہوسکی ،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز