سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںتربت:پاکستانی فوج کے ہاتھوں چار افراد حراست کے بعد لاپتہ

تربت:پاکستانی فوج کے ہاتھوں چار افراد حراست کے بعد لاپتہ

تربت(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے پاکستانی فوج کے ہاتھوں چار بلوچ حراست کے بعد نامعلوم مقام منتقل اطلاعات کے مطابق آج الصبح تجابان کے علاقے سنگ آباد میں قابض پاکستانی آرمی نے آپریشن کرکے بلوچ چادر و چار دیواری کو پامال کرتے ہوئے خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر گھروں میں لوٹ ماری کرنے کے بعد چار بلوچ فرزندوں کو حراست میں لیکر ایف سی کیمپ منتقل کردیا جن کی شناخت چار شمبے ولد محمد بخش ،دلشاد ولد بوہیر ،سکی داد ولد کریم بخش اورسبزل ولد میران کے نام سے ہوئی جو تجابان کے علاقے سنگ آباد کے رہائشی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز