سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںتربت:پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک ٹیچر حراست کے بعد لاپتہ

تربت:پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک ٹیچر حراست کے بعد لاپتہ

تربت (ہمگام نیوز) تربت سےدرس و تدریس کے شعبے سے وابسطہ ایک بلوچ استاد قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری طور حراست کے بعد اغوا کیا گیا، آمدہ اطلاعات کے مطابق شاپک کے رہائشی ماسٹر مجاہد ولد ماسٹر شہداد جو کہ”  کولواہ ” میں بطور ٹیچر ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں، اپنے تنخواہ لینے کی غرض سے اور اپنے بچوں سے ملنے کی خاطر تربت گئے ہوئے تھے کہ کل رات ایک بجے کے وقت آبسر تربت میں قابض پاکستانی فورسز نے اسکے گھر پہ چھاپہ مار کر اغواء کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز