کوئٹہ (ہمگام نیوز)تربت کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ 15آبادکار قتل تفصیلات کے مطابق
گزشتہ شپ تربت کے علاقے بلیدہ میں گورک کے مقام سے پندرہ غیر مقامی افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق پنجاب سے بتایا جا رہا ہےجنہیں پہاڑوں پر لے جاکر گولیوں کا نشانہ بنایاگیا, یہ افراد غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جارہے تھے