Home خبریں تربت:پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فوج کی فضائی و ذمینی آپریشن جاری

تربت:پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فوج کی فضائی و ذمینی آپریشن جاری

0
تربت (ہمگام نیوز)کیچ کے علاقے دشت میں قابض پاکستان آرمی کی فضائی و ذمینی آپریشن جاری تزہ ترین اطلاعات کے مطابق آج الصبح دشت کے علاقے مزن بند کے پہاڑی علاقوں میں قابض پاکستانی فوج کا آپریشن ، پاکستانی فوج کی دو ہیلی کاپٹروں نے پہاڑی علاقے مزن بند میں شدید شیلنگ و بمباری کرتے ہوئے تربت ایف سی کیمپ جانب راونہ ہوگئے جبکہ زمینی فوج کی کئی جھنپیڑیوں کو نذر آتش کرنے کی اطلاعات

خروج از نسخه موبایل