کوئٹہ+تربت(ہمگام نیوز) کو ئٹہ اور ضلع تربت میں پاکستانی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 6 افراد کو گرفتار کرلیا ، تربت کے علاقے دشت میں ایف سی اور حساس ادارے نے مشترکہ آپریشن کیا ۔ جہاں سے 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ کوئٹہ میں پولیس اور ایف سی نے سریاب کے علاقے موسی کالونی میں سرچ کے دوران3 افراد کو گرفتاری بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا۔


