Homeخبریںتربت۔ تربت یونیورسٹی شعبہ انگلش کی طالبہ بچھو کے ڈسنے سے جانبحق

تربت۔ تربت یونیورسٹی شعبہ انگلش کی طالبہ بچھو کے ڈسنے سے جانبحق

تربت (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق تربت یونیورسٹی میں زیر تعلیم شعبہ انگلش کی طالبہ اور سوشل ایکٹیوسٹ شمع بلوچ سکنہ مند گزشتہ شب بچھو کے ڈسنے سے جانبحق ہوگئی ہیں۔

واضح رہے کہ طالب علم شمع بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی سمیت بلوچستان میں جبر و استبداد کے خلاف ہمیشہ سرگرم رہتی تھیں۔

Exit mobile version