سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںتربت۔ کیچ سے ایک شخص کی لاش برآمد

تربت۔ کیچ سے ایک شخص کی لاش برآمد

تربت (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کیچ کے مقام کولواہ کڈ ہوٹل کے مقام سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کیچ کے مقام کولواہ کڈ ہوٹل کے مقام سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

برآمد ہونے والے لاش کی شناخت رحمان ولد عزیز اللّٰہ سکنہ پنجگور سوردو کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید معلومات آنا باقی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز