پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںتربت۔ کیچ کے علاقے بلیدہ کے گاؤں الندور میں رات 3 بجے...

تربت۔ کیچ کے علاقے بلیدہ کے گاؤں الندور میں رات 3 بجے نامعلوم افراد نے ایک پرائیویٹ انگلش گرائمر اسکول کو نزر آتش کردیا۔

تربت ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات 3 بجے کے قریب نامعلوم افراد نے بلیدہ کے علاقے الندور میں کلکشان انگلش گرائمر اسکول کو آگ لگادی جس سے اسکول کو سخت نقصان پہنچا اور اسکول کا ریکارڈ بھی ضائع ہوگیا۔
واضح رہے کہ کیچ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں سرکاری اسکولوں سمیت پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے خلاف ایسے واقعات پہلے بھی رپورٹ ہوتے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز