Homeخبریںتربت ، دھماکہ اور فائرنگ، فورسز نے شاہراہ بند کردی

تربت ، دھماکہ اور فائرنگ، فورسز نے شاہراہ بند کردی

 

تربت (ہمگام نیوز) تربت میں
دھماکہ اور فائرنگ کے بعد فورسز نے شاہراہ بند کردی‫

تفصیلات کے مطابق کیچ کور پل چوگان گنڈ کے قریب دھماکہ اور فائرنگ کی اطلاعات۔ ذرائع کے مطابق فورسز نے روڑ بند کردیا، کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ آخری اطلاعات تک کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ملی۔ اطلاعات کے مطابق تربت میں سیکورٹی فورس کے قافلے کو بم حملے سے نشانہ بنایا گیا۔ سرکاری ذرائع سے واقعے کی تصدیق نہیں کی گئی۔ اس حوالے سے مزید اطلاعات کا انتظار ہے۔

Exit mobile version