یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںتربت اور رکنی سے قابض پاکستانی فورسز نے تین افراد کو...

تربت اور رکنی سے قابض پاکستانی فورسز نے تین افراد کو جبری لاپتہ کردیا

تربت ،رکنی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے دو مختلف علاقوں سے قابض پاکستانی فورسز نے تین افراد کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے تربت کے علاقہ تمپ سرینکن سے مہران بلوچ، نظام بلوچ جبکہ رکنی سے عبدالرحمن سیلانی نامی شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔

بتایا جارہاہے کہ عبدالرحمن کو رواں مہینے کے 15 تاریخ کو حراست لے لیاتھا جو تاحال لاپتہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز