شنبه, اکتوبر 19, 2024
Homeخبریںتربت :حلال بلوچ پاکستانی اذیت گاہ سے تین سال بعد بازیاب

تربت :حلال بلوچ پاکستانی اذیت گاہ سے تین سال بعد بازیاب

تربت ( ہمگام نیوز )پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تین سال قبل  اغوا ہونے والا بلوچ فرزند بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا

تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے آبسر سے تین سال قبل پاکستانی فورسز و خفیہ ادارواں کے اہلکاروں کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا ہونے والا  حلال ولد امان  بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔ حلال ولد امان اللہ کو ریاستی فورسز نے تین سال قبل تربت کے علاقے آبسر سے جبری طور پر حراست میں لیا تھا جیسے گزشتہ دن تربت سے رہا کردیا گیا، زرائع کے مطابق بازیاب ہونے والا شخص دشت ہوچات کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز