دوشنبه, مارچ 16, 2026
Homeخبریںتربت دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد زخمی

تربت دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد زخمی

تربت(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے کیساک کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے.

حادثے میں دونوں گاڑیاں بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور گاڑیوں میں سوار 15 افراد زخمی ہوئے ہیں

زرائع کے مطابق واقعہ کیساک کے قریب پیش آیا زخمیوں میں بچے اور خواتین اور مرد شامل ہیں جو اسپتال منتقل کیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز