دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںتربت سنگانی سر میں پاکستانی فوج پر دستی بم حملے میں ایک...

تربت سنگانی سر میں پاکستانی فوج پر دستی بم حملے میں ایک اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔ بی ایل ایف

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ نے تربت کے علاقے سنگانی سر میں پاکستانی فوج پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ19 اکتوبر کو سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے سنگانی سر میں سائن بورڈ کے مقام پر قائم فوجی چوکی پر دستی بم حملہ کیا جس سے ایک فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قابض فوج پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز