چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںتربت: سیٹلائٹ ٹاؤن میں ایف سی قافلے کی زد میں آکر موٹرسائیکل...

تربت: سیٹلائٹ ٹاؤن میں ایف سی قافلے کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار نوجوان شدید زخمی

 

کیچ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج شام کے وقت مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت سیٹلائٹ ٹاون کے علاقے میں ایف سی کا ایک قافلہ جو کہ ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غلط ٹریک پر جارہا تھا جس کے زد میں آکر ایک موٹرسائیکل سوار نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔

زخمی نوجوان کی شناخت ارشاد رؤف کے نام سے بتایا گیا ہے جو تربت کے علاقے دشتی بازار کا رہائشی ہے۔

مقامی زرائع کے مطابق رؤف کو زخمی حالات میں ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز