سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںتربت سے بلوچ فرزند بازیاب

تربت سے بلوچ فرزند بازیاب

تربت ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق تربت سے ایک لاپتہ بلوچ نوجوان بازیاب ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے تربت سے عارف ولد خالق داد پاکستانی فورسز کی اذیت گاہ سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا.

یاد رہے عارف بلوچ کو قابض پاکستانی فورسز نے 15 جولائی 2019 کو حراست میں لے کر لاپتہ کیا تھا.

واضح رہے اس وقت قابض پاکستانی فورسز کے عقوبت خانوں میں ہزاروں کی تعداد میں بلوچ فرزندان پابند سلاسل ہیں. بلوچ مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لئے سراپا احتجاج تنظیم وی بی ایم پی کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک چالیس ہزار سے زائد بلوچ پاکستانی فورسز کے عقوبت خانوں میں پابند سلاسل ہیں، جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز