چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںتربت سے فورسز کے عقوبت خانوں سے بلوچ خواتین بازیاب ہوگئی

تربت سے فورسز کے عقوبت خانوں سے بلوچ خواتین بازیاب ہوگئی

تربت( ہمگام نیوز ) پاکستانی فورسز کے عقوبت خانوں سے بی بی عائشہ اور ان کی بیٹیاں بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئی۔ اطلاعات کے مطابق گوادر سے دو دن قبل پاکستانی فوج کے ہاتھوں حراست میں لیے گئے عائشہ زوجہ اللہ بخش اور ان کی بیٹیاں بی بی ماہتاپ اور نائلہ بنت اللہ بخش آج تربت سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئی ۔یاد رہے انہیں دو دن قبل پاکستانی فوج نے گوادر سے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پہ منتقل کیا تھا جو آج تربت سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز