جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںتربت: فائرنگ سے ایم آئی کا اہم کارندہ ہلاک

تربت: فائرنگ سے ایم آئی کا اہم کارندہ ہلاک

تربت ( همگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کیچ کے مرکزی شہر تربت میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔

ذرائع کے مطابق ایم آئی کارندے کو تربت شہر میں اللہ والی مارکیٹ کے قریب مسلح افراد نے نشانہ بنایا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز