تربت ( همگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کیچ کے مرکزی شہر تربت میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔
ذرائع کے مطابق ایم آئی کارندے کو تربت شہر میں اللہ والی مارکیٹ کے قریب مسلح افراد نے نشانہ بنایا گیا ۔