Homeخبریںتربت مسلح افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا

تربت مسلح افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا

تربت (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات تربت کے علاقے چاہ سر کے پرانا ہوٹل کے نزدیک گاڑی میں سوار مسلح افراد نے عبدالوھاب ولد محمد جان نامی نوجوان کو اسلح کے زور پر اغوا کرلیا، جس کے بعد وہ تاحال لاپتہ ہیں ۔

Exit mobile version