سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںتربت میں تعمیراتی کمپنی کے گاڑی پر حملہ کیا۔ بلوچ لبریشن آرمی

تربت میں تعمیراتی کمپنی کے گاڑی پر حملہ کیا۔ بلوچ لبریشن آرمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے تربت روڈ پر تعمیراتی کمپنی کے گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ بلوچ سرمچاروں نے تربت جانے والے روڈ پرکام کرنے والے تعمیراتی کمپنی کے گاڑی پر دستی بم سے حملہ کیا ہمارے اسطرح کے کاروائیاں جاری رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز